Recents in Beach

Chicken Boti Tikka Recipe In Urdu

Chicken Boti Tikka

چکن بوٹی تکہ



اجزاء:
•چکن کیوبز_____ آدھ کلو
•تکہ مصالحہ_____ 4 کھانے کے چمچے
•ادرک_____ 1 کھانے کا چمچہ
•لہسن_____ 1 کھانے کا چمچ
•دہی_____ 1 پیالی
•کارن فلور_____ 2 کھانے کے چمچ
•پسی ہری مرچیں_____ 4 عدد
• پسا ہرا دھنیا_____ 2 چائے کے چمچ

چکن کیوز، ادرک، لہسن، دہی، کارن فلور ، پسی ہری مرچیں، ہسا ہرا دھنیا اور مصالحہ کو خوب مکس کریں۔
اب اسٹک پر چڑھا کر باربی کیو کریں۔
پیاز لیمو اور چینی کے ساتھ پیش کریں۔

Post a Comment

0 Comments