Recents in Beach

Seekh Kabab Recipe In Urdu



سیخ کباب
اجزاء:
•بیف قیمہ (باریک کٹا ہوا)_____ 700گرام
•چنے کا پاؤڈر_____ 3کھانے کے چمچ
•کھا نے کا تیل(گھی) _____ 1کھانے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•لال مرچ کا پاؤڈر_____ 2چائے کے چمچ
•کوکو نٹ پاؤڈر_____ 3کھانے کے چمچ
•ذیرہ (بھنا ہوا ) _____ 2چائے کے چمچ
•ادرک لہسن_____ 1کھانے کا چمچ
•پیاز (تلا ہوا ) _____ 3سے4کھانے کے چمچ
•ہری مرچ_____ 3سے4
•ہلدی_____ 1 چائے کا چمچ
•دھنیے کے پتے_____ آدھ کپ
•چاٹ مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ
•گرم مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ
•دھنیا (بھنا ہوا ) _____ 1چائے کا چمچ
•کچری پاؤڈر (پپاّیا پاؤڈر ) _____ 1کھانے کا چمچ

ترکیب:

سارے اجزاء چوپر میں ڈال کر اچھی طرح چوپ کر لیں ، اور مکسچر کو ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں ، اور ہاتھوں پر پانی لگا کر قیمہ مکسچر لے کر سیخ پر کباب لگا لیں پھر گرِل پر ہلکا سا آئل لگا کر کباب گلنے تک گرِل کرلیں ، ضرورت محسوس ہو تو آئل لگا سکتے ہیں ، سلاد اور رائتہ کے ساتھ سرو کر دیں ۔

Post a Comment

0 Comments