Recents in Beach

جلی ہانڈی کا ذائقہ ٹھیک کرنے کا طریقہ


 ہانڈی بناتے وقت کوئی دوسرا کام کرتے یا چولہے کی آنچ زیادہ ہونے کی وجہ سے ہانڈی جل جاتی ہے جس کی وجہ سے ہانڈی کا ذائقہ خراب ہو جاتا ہے

ہانڈی کا ذائقہ ٹھیک کرنے کے لئے یہ یہ نسخہ استعمال کریں اس سے ہانڈی کا ذائقہ ٹھیک ہو جائے گا نسخہ درجہ ذیل ہے

اجزاء

دودھ

دہی

ترکیب

اگر آپ سے ہانڈی جل جائے تو اس میں تھوڑا دودھ ڈال دیں اگر دودھ نہ ہو تو تھوڑی سی دہی ڈال دیں

اس سے آپ کی جلی ہوئی ہانڈی کا ذائقہ ٹھیک ہو جائے گا

Post a Comment

0 Comments