Recents in Beach

پلکیں گھنی کرنے طریقہ

 


خواتین چاہتی ہیں کے ان کی پلکیں گھنی ہوں کیوں کے گھنی پلکیں آنکھوں پر جھالر کی طرح ہوتی ہیں

جو آنکھوں کی خوبصورتی کو چار چند لگا دیتی ہیں

اگر آپ بھی اپنی آنکھوں کی خوبصورتی میں اضافہ کرنا چاھتے ہیں تو یہ طریقہ استعمال کریں

اجزاء

دودھ

فلالین کا کپڑا

ترکیب

دودھ کو گرم کر لیں

اورفلالین کے کپڑے میں اس گرم دودھ کو ڈال کر آنکھوں پر رکھ دیں

جب اس کی جب اس کی گرمائش ختم ہو جائے تو یہ عمل بار بار کریں

مگر 4 بار سے زیادہ نہیں

Post a Comment

0 Comments