Recents in Beach

چاول اور گندم کو سسری سے بچانے کا طریقہ


 چاول اور گندم کو سرسری لگ جاتی ہے جس سے یہ خراب ہو جاتے ہیں

ان کو سرسری سے بچانے کے لئے یہ طریقے استعمال کریں اس سے چاول اور گندم کو سرسری نہیں لگے گی طریقے درج ذیل ہیں

اجزاء

نیم کے پتے

سیاہ زیرہ

نمک

طریقے

گندم کو سرسری سے بچانے کے لئے سیاہ زیرہ اور نمک لے کر ایک ململ کے کپڑے میں باندھ کر گندم میں رکھ دیں اس سے سرسری نہیں لگے گی

چاولوں کو سرسری سے بچانے کے لئے ان میں خشک نیم کے پتے رکھ دیں چاولوں میں نمک ملا کر بھی رکھ دیں تو اس سے سرسری نہیں لگتی


Post a Comment

0 Comments