Recents in Beach

ہونٹ گلابی کرنے کا ٹوٹکا

 



گلابی ہونٹ مسکراہٹ کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں

لیکن کچھ لوگوں کے ہونٹ کالے ہوتے ہیں جو کے آپ کے چہرے کی رونق کو ماند کر دیتے ہیں لیکن آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

کیوں کے یہ نسخہ استعمال کر کے آپ اپنے ہوں گلابی کر سکتے ہیں

اجزاء

دودھ کی ملائی

ٹماٹر

شہد

ترکیب

روز صبح ناشتے کے بعد ہونٹوں پر دودھ کی ملائی لگانے سے ہونٹوں کی سیاہی ختم ہو جائے گی

دوپہر کو ہونٹوں پر ٹماٹر مسلیں

رات کو سوتے وقت ہونٹوں پر شہد لگایئں


Post a Comment

0 Comments