Recents in Beach

سندھی ربڑی کھیر


 اجزاء

تازہ دودھ ۔۔ دو کلو

چاول بھیگے اور پسے ہوئے ۔۔ آدھا پیالی

چینی ۔۔ 4/1 پیالی

ربڑی ۔۔ آدھا کلو

کیوڑہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ

بادام، پستے باریک کٹے ہوئے ۔۔ چار کھانے کے چمچے


ترکیب

دودھ گرم کر کے چاول ڈالیں اور چاولوں کے گلنے تک پکائیں۔ اس میں چینی شامل کر کے گاڑھا ہونے تک پکائیں، پھر کیوڑہ،ربڑی، بادام اور پستے ڈال کر خوب اچھی طرح سے ملائیں۔ اسے بادام، پستے سے سجائیں اور خوب ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔

Post a Comment

0 Comments