Recents in Beach

چھاتی بڑھانے کا طریقہ


 

جیسا کے آپ جانتی ہیں کے چھاتی کا چھوٹا ہونا آپ کے حسن کو کم کر دیتا ہے

ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کے اس کی چھاتی گول اور بڑی ہو کیوں کے آج کل گول اور بڑی چھاتی کو خوبصورتی کا ایک جز سمجھا جاتا ہے

نسوانی حسن وہ چیز ہے جس سے آپ اپنی خوبصورتی کو چار چاند لگا سکتی ہیں

تو اگر آپ بڑی پستان چاہتی ہیں اور نسوانی حسن کو بڑھانا چاہتی ہیں تو یہ طریقہ استعمال کریں اور فوری طور پر چھاتی کو بڑا کر لیں

ضروری چیزیں

میتھی کا پاؤڈر

صاف پانی

طریقہ استعمال

اگر میتھی کے دانےہو تو اسے گرینڈ کر کے پاؤڈر بنا لیں اب صاف پانی ڈال کے میتھی کا پیسٹ بنا لیں

اب میتھی کے پیسٹ سے اپنی چھاتی پر ہلکا سا مساج کریں اور دس منٹس تک لگا رہنے دیں

اب پانی سے چھاتی دھو لیں اور یہ پیسٹ دن میں دو بار استعمال کریں

ایک ماہ میں آپ کو محسوس ہو گا کے آپ کی چھاتی بڑھنے لگ گئی ہے. اور زیادہ استعمال کرنے سے کافی زیادہ بڑھ جائے گی

Post a Comment

0 Comments