Recents in Beach

منہ کے چھالے دور کرنے کیلئے

 


منہ میں چھالے ہو جائیں تو کھانے میں کافی تکلیف ہوتی ہے اور اگر کھانا مرچ مصالحے سے بھرپور ہو پھر تو اذیت مزید بڑھ جاتی ہے ۔اگر آپ کے منہ میں بھی چھالے ہیں تو آپ درج ذیل نسخہ استعمال کریں ۔ انشاء اللہ چھالے ختم ہو جائیں گے ۔

نسخہ 

۱۔ امرود کے تقریباً دو پتوں کو لپیٹ لیں ۔

۲۔ پان کی طرح منہ میں رکھ کر چبائیں ۔

۳۔ چھالے ختم ہو جائیں گے۔

Post a Comment

0 Comments