Recents in Beach

خراٹے ختم کرنے کا ٹوٹکا


 خراٹے نقصان دہ نہیں ہوتے تاہم ان کی شدت بڑھنے سے دماغی افعال پر اثرات مرتب ہوتے ہیں جن سے فالج دل کے دورے اور ڈپریشن سمیت مختلف امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
یہ عادت گھر والوں کی نیند کے لئے بھی تباہ کن ہوتی ہے جن کے لئے کسی خراٹے لینے والی شخص کے قریب سونا آسان نہیں ہوتا اس عادت سے نجات کے لئے یہ نسخہ استعمال کریں
اگر آپ چت لیٹ کر سوتے ہیں تو گلے کے مسلز کھچ جاتے ہیں اور نزدیک آ جاتے ہیں ایسا ہونے سے سانس لینے پر وائبریشن پیدا ہوتی ہے جو خراٹوں کا کی وجہ بنتی ہے اس لئے آپ پہلو کے بل سویئں اس آپ کے خراٹے ختم ہو جاییں گے
اپنے ناک کو صاف رکھیے
پودینے کے تیل کو اپنے ناک کے گرد مل لیں
اپنے وزن میں کمی کریں
تمباکو نوشی سے گریز کریں

Post a Comment

0 Comments