Recents in Beach

السی کے بیجوں کا ایسا نسخہ جو استعمال کرکے آپ کے جوڑوں کا درد بھی غائب ہو جائے گا

 


السی کے بیج میں اومیگا تھری وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے، آج کے بتائے ہوئے ہمارے اس نسخے سے آپ کے جوڑوں کا درد ختم ہو جائے گا مرد ہوں یا عورت دونوں کے لیے اس کا استعمال یکساں مفید ہے یہ پوشیدہ امراض کے لئے بھی فائدے مند یے۔

السی لیں اور میتھی دانہ ہم وزن لے کر بن باریک پیس لیں، اب اس کا ایک چائے کا چمچ روزانہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

اس سے آپ کی ہڈیاں مضبوط ہوں گی۔

گوشت نہ کھانے والے اور گوشت سے پرہیز کرنے والے خواتین و مرد کو السی کے بیج کا استعمال کرنا چاہیئے۔

Post a Comment

0 Comments