Recents in Beach

حافظہ بڑھانے کا نسخہ


 تیز حافضہ الله کی نعمت ہے

جو بچوں کے حافظے کو تیز کرنے کے لئے مییں کوشاں رہتی ہیں تا کے ان کے بچے ہمیشہ آگے رہیں یہ نسخہ استعمال کر کے وہ اپنے بچوں کا حافظہ تیز کر سکتی ہیں نسخہ مندرجہ ذیل ہے

اجزاء

پندرہ مغز بادام

دودھ

مصری

طریقہ استعمال

پندرہ مغز بادام کو چھیل کر قدرے دودھ میں ڈال کر خوب ہی گھوٹا جائے

جب مکھن کی طرح نرم ہو جایئں تو اس وقت ادھ کلو دودھ (گاۓ یا بکری) میں ملا کر ہلکی آنچ پر پکایئں اور تین جوش آنے پراتار کر قدرے مصری ملا کر دو برتنوں میں خوب اچھی طرح دھر باندھ کر لوٹ پوٹ کریں

تا کہ جھاگ ہی جھاگ اٹھنے لگے اور ٹھنڈا ہونے پر پیئیں


Post a Comment

0 Comments