Recents in Beach

چکن بادامی قورمہ


 اجزاء

چکن آدھا کلو

١ پیالیپیاز

٢ عدددھی

١ پاؤنمک ھسب زوق

لال مرچ پسی ھوئی ڈیڑھ چائے کا چمچ

پسا ہوا دھنیا ١ چائے کا چمچ

گرم مصالحہ پسا ھوا آدھی چائے کا چمچ

ھلدی تھوڑی سی

ثابت گرام مصالحہ(کالی مرچے،لونگ،چھوٹی الائچیلہسن ادرک پسا ہوا ١ کھانے کا چمچ

بادام ٦ سے ٧ عدد


ترکیب

سب سے پہلے ایک پیال میں دہی لے کر تمام مصالحے شامل کر کہ پہینٹ کر رکھ دیں۔اب ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز fry کر کے الگ س ایک plate میں نکال لیں پھر اسی تیل میں چکن شامل کرکے 5 min تک fry کریں اور لہسن ادرک کا paste بھی ڈال دیں اوردہی کا mixture شامل کر کے بھون لیں پھر پیاز کو اچھی طرح سے پیس لیں اور gravy میں شامل کر دیں اور جوش آنے تک ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکایں ۔پہر الگ سے بادام ابال کر چھوٹی ٹکریاں کر کے قورمے میں شامل کر دیں ۔۔اب بادام سے garnish کریں اور نان کے ساتھ پیش کریں۔

Post a Comment

0 Comments