لیکوریاایک ایسی بیماری ہے جو عورتوں کی خوبصورتی کو برباد کر دیتی ہے
اس بیماری میں مبتلا عورت کے چہرے کی رنگت زرد اور مٹیالا ہو جاتی ہے اور ہاتھ اور پاؤں کے تلوے جلتے رهتے ہیں کمر میں درد اور پٹھوں میں کھچاؤ رہتا ہے
یہ مرض اچانک شدت اختیار نہیں کرتا اس لئے مریض کو اس سے نجات حاصل کرنی چاہیے
اجزاء
ایلوویرا گودا دو سو پچاس گرام
سوجی چار کھانے کے چمچ
سفید تل چار کھانے کے چمچ
گھی چار کھانے کے چمچ
گرم دودھ ایک کپ
ترکیب
دیسی گھی میں سوجی کو بھون لیں اور پھر اس میں تمام چیزیں ڈال کر 10 منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکایئں
اس کے بعد روزانہ نہار منہ ایک کھانے کا چمچ ایک کپ دودھ کے ساتھ کھایئں
0 Comments