Recents in Beach

ناخن بڑھانے کا ٹوٹکا

 

خوبصورت اور لمبے ناخن ہاتھوں کی دلکشی میں اضافہ کرتے ہیں

اس لیے خواتین اپنے ناخن بڑھانے کی تگ و دو میں لگی رہتی ہیں

خواتین یہ نسخہ استعمال کر کے اپنے ناخن بڑھا سکتی ہیں


اجزاء

لیموں

پھٹکری

ترکیب

دو لیموں لیں اور ان کا رس نکال لیں اور اس میں اتنی پھٹکری ملایئں کے گاڑھا ہو جائے

دن میں روئی کی مدد سے اس مرکب کو اپنے ناخنوں پر لگایئں اور 20 منٹ تک لگا رهنے دیں جب خشک ہو جائے تو دھو لیں

Post a Comment

0 Comments