Recents in Beach

اسٹرابیری اسموتھی


اجزاء

اسٹرابیری ۔۔ دو کپ

دہی ۔۔ دو کپ

شہد ۔۔ ایک چائے کا چمچ

اسٹرابری آئس کریم ۔۔ دو اسکوپس

چینی ۔۔ چار کھانے کے چمچ


ترکیب

اسٹرابیری، دہی، شہد، اسٹرابری آئس کریم، چینی کو بیلینڈر میں اچھی طرح بلینڈ کریں۔ گلاس میں نکال کر پیش کریں۔ تازہ دہی کا استعمال کریں۔ ایک دن کا باسی یا کھٹا دہی استعمال نہ کریں۔

Post a Comment

0 Comments